اردن میں دشمن ڈرون کو غلطی سے ایک امریکی ڈرون سمجھا گیا:ابتدائی رپورٹس
پیر کے روز دو امریکی عہدے داروں نے بتایا کہ اردن میں جس دشمن ڈرون نے تین امریکی فوجیوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کیا تھا، اسے ممکن ہے عین اسی وقت فضا میں موجود ایک امریکی تنصیب کی طرف واپس آتا ہوا امریکی ڈرون سمجھ لیا گیا ہو اور اسے غلطی سے گزرنے دیا گیا ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZySaTRx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZySaTRx
0 Response to "اردن میں دشمن ڈرون کو غلطی سے ایک امریکی ڈرون سمجھا گیا:ابتدائی رپورٹس"
Post a Comment