امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا: وائٹ ہاؤس کا اردن حملے پر ردعمل
اتوار کو ہونے والا یہ حملہ اکتوبر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی فوجیوں کے خلاف پہلا ہلاکت خیز حملہ تھا، اور یہ مشرق وسطیٰ میں جاری تناؤ میں کسی ممکنہ بڑے اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v3u6dYQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v3u6dYQ
0 Response to "امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا: وائٹ ہاؤس کا اردن حملے پر ردعمل"
Post a Comment