
ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر تخلیقی سرقے اور صہونیت مخالف الزامات پر مستعفی
کانگریس میں اپنی گواہی کے بعد کلارڈین گے ، تحقیقی تعلیمی اداروں کی تنظیم کی مستعفی ہونے والی دوسری صدر ہیں۔ کلارڈین نے ، جو ہاروڈ کی پہلی سیاہ فام صدر ہیں، اپناعہدہ سنبھالنے کے صرف چند ماہ بعد اپنے ایک خط میں استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0yj1JML
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0yj1JML
0 Response to "ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر تخلیقی سرقے اور صہونیت مخالف الزامات پر مستعفی"
Post a Comment