
اناؤ ریپ کیس کے تمام مقدمات دہلی منتقل، ملزم رکن اسمبلی بی جے پی سے خارج
اناؤ ریپ کیس کا کلیدی ملزم کلدیپ سنگھ سینگر ہے جو کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا رکن اسمبلی ہے اور اس وقت جیل میں ہے۔ ملک بھر میں زبردست احتجاج کی وجہ سے پارٹی نے پہلے انہیں معطل کیا تھا اور اب برطرف کر دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LTIYUP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LTIYUP
0 Response to "اناؤ ریپ کیس کے تمام مقدمات دہلی منتقل، ملزم رکن اسمبلی بی جے پی سے خارج"
Post a Comment