امریکہ کی پاکستان پر ایرانی حملے کی مذمت
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اس پر زور دیا کہ 16 جنوری 2024 کو ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں حملہ نہ صرف پاکستان کے اقتدار اعلیٰ کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ بین الاقوامی قوانین اور پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی روح کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r8nQDCH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r8nQDCH
0 Response to " امریکہ کی پاکستان پر ایرانی حملے کی مذمت"
Post a Comment