امریکہ میں شدیدبرف باری اور سردی،کم از کم 45 ہلاکتیں
دو ہفتوں سے جاری اس برفانی طوفان میں کم ازکم 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ برف باری، بارش، تیز یخ ہواؤں اور آمد و رفت میں مشکلات کے باعث زیادہ تر علاقوں میں اسکول اور سرکاری دفاتر بند ہیں، جب کہ ہزاروں پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KbSVh32
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KbSVh32
0 Response to "امریکہ میں شدیدبرف باری اور سردی،کم از کم 45 ہلاکتیں"
Post a Comment