
فلسطینی امریکیوں نے غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ کردیا
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں جتنی دہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی گئیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XkvStYZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XkvStYZ
0 Response to "فلسطینی امریکیوں نے غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ کردیا"
Post a Comment