
ایران کی چھ ارب ڈالر تک رسائی روکنے کی قرار دا د امریکی ایوان نمائندگان میں منظور
“ ایرانی دہشت گردی کے لیے کوئی فنڈ نہیں”، کے عنوان سے یہ بل 119 کے مقابلے میں 307 ووٹوں سے منظور ہوا جب کہ ری پبلکنز نے بائیڈن انتظامیہ کوبقول ان کے مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ دہشت گردی کے لیے مالی اعانت میں شامل ہونےکا مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/W7g6Aqc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/W7g6Aqc
0 Response to " ایران کی چھ ارب ڈالر تک رسائی روکنے کی قرار دا د امریکی ایوان نمائندگان میں منظور"
Post a Comment