-->
امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب کی اسرائیل غزہ جنگ  کےبارے بیانات پرسرزنش

امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب کی اسرائیل غزہ جنگ کےبارے بیانات پرسرزنش

منگل کی شام کو ان کے خلاف ایک قرارداد کے حق میں   234 ووٹ آئے جبکہ 188 اراکین نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا ۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے کچھ اراکین نے حزب اختلاف اور ایوان میں اکثریتی ری پبلیکن پارٹی کی طرف سے لائی گئ سرزنش کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dYvr7qe

Related Posts

0 Response to "امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب کی اسرائیل غزہ جنگ کےبارے بیانات پرسرزنش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3