
امریکی صدارتی انتخاب: ڈیموکریٹک مباحثے کیلئے 6 امیدواروں میں شدید تناؤ
بائی پارٹیزن پالیسی سینٹر کے جان فورٹیئر کا کہنا ہے کہ اگرچہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدواروں میں مقابلہ سخت ہے۔ تاہم، جو بائیڈن واضح طور پر باقی امیدواروں کے مقابلے میں سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں اور اگر وہ انتخابی مقابلے کے ابتدائی دور میں اپنے گھوڑے سے گر نہیں پڑتے تو ان کو ہرانا مشکل ہوگا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FNdSZO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FNdSZO
0 Response to "امریکی صدارتی انتخاب: ڈیموکریٹک مباحثے کیلئے 6 امیدواروں میں شدید تناؤ"
Post a Comment