
بائیڈن کی پوتی کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کی کار چوری کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ
اہلکار نے بتایا کہ نومی بائیڈن کی حفاظت کرنے والےایجنٹ اتوار کی رات گئے جارج ٹاؤن کےعلاقے میں باہران کے ساتھ تھے جب انہوں نے تین افراد کو پارکنگ میں کھڑی خالی SUV کی کھڑکی توڑتے ہوئے دیکھا۔ ایک ایجنٹ نے فائرنگ کی، لیکن گولی کسی کو لگی نہیں۔ تینوں افراد کو سرخ رنگ کی کار میں فرار ہوتے دیکھا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WR6SPel
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WR6SPel
0 Response to "بائیڈن کی پوتی کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کی کار چوری کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ"
Post a Comment