-->
شام میں ایرانی سرپرستی کے ہتھیاروں کی تنصیب پرامریکی حملہ

شام میں ایرانی سرپرستی کے ہتھیاروں کی تنصیب پرامریکی حملہ

آسٹن نے ایک بیان میں کہا کہ" اپنے دفاع میں ہدف بنا کر کیا گیا یہ حملہ عراق اور شام میں آئی آر جی سی ۔ قدس فورس کے ساتھیوں کی جانب سے امریکہ کے عملے کے ارکان پر حملوں کے ایک سلسلے کا ایک رد عمل ہے۔ صدر کے نزدیک امریکی اہلکارو ں کی حفاظت سے زیادہ کوئی ترجیح نہیں ہے ۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9HEJpV6

Related Posts

0 Response to "شام میں ایرانی سرپرستی کے ہتھیاروں کی تنصیب پرامریکی حملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3