-->
بائیڈن خاندان کا جرمن شیپرڈ’کمانڈر‘لوگوں کو کاٹنے کے واقعات کےبعدوائٹ ہاؤس سےرخصت

بائیڈن خاندان کا جرمن شیپرڈ’کمانڈر‘لوگوں کو کاٹنے کے واقعات کےبعدوائٹ ہاؤس سےرخصت

امریکی صدر کی حفاظت کرنے والی سیکرٹ سروس نے اپنے اہلکاروں کو کاٹنے کے گیارہ واقعات کی اطلاع دی ہے۔ سی این این نے بدھ کو اطلاع دی کہ یہ تعداد زیادہ ہے اور کہا کہ کمانڈر نے وائٹ ہاؤس کے ملازمین او ایگزیکٹو رہائشی عملے کے ارکان کے ساتھ ساتھ سیکرٹ سروس کے ارکان کو بھی کاٹا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/R0je5LW

Related Posts

0 Response to "بائیڈن خاندان کا جرمن شیپرڈ’کمانڈر‘لوگوں کو کاٹنے کے واقعات کےبعدوائٹ ہاؤس سےرخصت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3