
نائٹ وژن آلات بنانے والی فرانسیسی کمپنی کا امریکہ میں نئی فیکٹری لگانے کا اعلان
فرانس کی رات میں دیکھنے والے آلات ’نائٹ وژن سسٹم‘ بنانے والی کمپنی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں نئی فیکٹری لگا رہی ہے۔ نائٹ وژن کے یہ آلات عسکری اتحاد نیٹو میں شامل بعض ممالک بھی استعمال کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IQBhp6H
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IQBhp6H
0 Response to "نائٹ وژن آلات بنانے والی فرانسیسی کمپنی کا امریکہ میں نئی فیکٹری لگانے کا اعلان"
Post a Comment