
حماس کے حملے کا مقصد سعودی-اسرائیل تعلقات میں خلل ڈالنا تھا: بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں خلل ڈالنا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CGXkycf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CGXkycf
0 Response to "حماس کے حملے کا مقصد سعودی-اسرائیل تعلقات میں خلل ڈالنا تھا: بائیڈن"
Post a Comment