-->
یہاں سب حلال ہے، آئیں اور کھائیں!

یہاں سب حلال ہے، آئیں اور کھائیں!

امریکہ میں شرح آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد ریاست نیو جرسی میں بستی ہے۔ یہاں سو سے زیادہ مساجد اور بہت سے حلال ریسٹورانٹس ہیں۔ گزشتہ دنوں اسلامک سوسائٹی آف سینٹرل جرسی کی جانب سے حلال فوڈ فیسٹیول کا انعقاد ہوا آنکھوں دیکھا حال جانتے ہیں ندا سمیر سے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JUx0olt

Related Posts

0 Response to "یہاں سب حلال ہے، آئیں اور کھائیں!"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3