
امریکی فوجی طیارے آسپری کےتباہ ہوکرسمندر میں گرنے کے بعد جاپان میں اسکی پروازیں معطل
وزارت دفاع کے ایک سینئر عہدے دار تارو یماٹو نے پارلیمنٹ کی ایک سماعت کے دوران بتایا کہ جب تک حادثے اور سیفٹی کی تفصیلات کی تصدیق نہیں ہوجاتی ، جاپان نے آسپری طیاروں کی فلائٹس معطل کر دی ہیں ۔ بدھ کے روز ہونے والے اس حادثے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YHsV4TM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YHsV4TM
0 Response to "امریکی فوجی طیارے آسپری کےتباہ ہوکرسمندر میں گرنے کے بعد جاپان میں اسکی پروازیں معطل"
Post a Comment