-->
آئی ایم ایف اورعالمی بینک کی استعداد بڑھا کرملکوں کی مدد کی جاسکتی ہے، جان کربی

آئی ایم ایف اورعالمی بینک کی استعداد بڑھا کرملکوں کی مدد کی جاسکتی ہے، جان کربی

صدر بائیڈن کے جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جانے کا ایک مقصد یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ زور دیں گے کہ آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی بینک کی استعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ وہ دنیا میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے متبادل ترقیاتی منصوبوں کے لیے قرضے فراہم کر سکیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8ahCMTR

Related Posts

0 Response to "آئی ایم ایف اورعالمی بینک کی استعداد بڑھا کرملکوں کی مدد کی جاسکتی ہے، جان کربی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3