-->
ملائیشیا: فوڈ ڈلیوری کے دوران ٹریفک حادثات میں اضافہ

ملائیشیا: فوڈ ڈلیوری کے دوران ٹریفک حادثات میں اضافہ

دنیا کے کئی ممالک میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران فوڈ ڈلیوری کا کام بہت بڑھ گیا ہے۔ لیکن جس طریقے اور تیز رفتاری سے ڈرائیور کھانا پہنچاتے ہیں کیا وہ خود ان کے لیے محفوظ ہے؟ یہی بحث ان دنوں ملائیشیا میں گرم ہے جہاں فوڈ ڈلیوری کے دوران ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2H94Ie1

Related Posts

0 Response to "ملائیشیا: فوڈ ڈلیوری کے دوران ٹریفک حادثات میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3