
ایودھیا کیس: سنی وقف بورڈ کا نظر ثانی اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان
سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر فاروقی نے بتایا کہ بورڈ نے تاحال یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ 5 ایکڑ متبادل زمین کی پیش کش قبول کریں گے یا نہیں۔ ان کے بقول حکومت کی پیش کش کے بعد زمین سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OJPBYK
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OJPBYK
0 Response to "ایودھیا کیس: سنی وقف بورڈ کا نظر ثانی اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان"
Post a Comment