
امریکہ: صدارتی انتخابات میں تھرڈ پارٹی امیدواروں کا کردار
امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے علاوہ بھی کئی امیدوار میدان میں ہیں۔ 'تھرڈ پارٹی کینڈی ڈیٹس' کہلانے والے یہ امیدوار ماضی میں امریکی انتخابات میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ لیکن کیا اس بار یہ امیدوار انتخابات پر اثر انداز ہو پائیں گے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jfbkFQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jfbkFQ
0 Response to "امریکہ: صدارتی انتخابات میں تھرڈ پارٹی امیدواروں کا کردار"
Post a Comment