
اے آئی بریانی بنانے میں مدد دے سکتی ہے؟
جب اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے جون میں بھارت کا دورہ کیا توان کے سامنے کچھ سوالات رکھے گئے کہ چیٹ جی پی ٹی میں غلطی کا امکان اب بھی قابل قبول ہے، لیکن جب بات کسی کھانے کی ترکیب کی آتی ہے تو معاملہ تھوڑا حساس ہو جاتا ہے کیا کہیں گے آپ؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rxdJCX1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rxdJCX1
0 Response to " اے آئی بریانی بنانے میں مدد دے سکتی ہے؟"
Post a Comment