
امریکہ میں آئی ٹی کے شعبے میں پاکستانی نوکری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکہ میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمتوں کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rJSES6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rJSES6
0 Response to "امریکہ میں آئی ٹی کے شعبے میں پاکستانی نوکری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟"
Post a Comment