
انتخابات میں مداخلت: ٹرمپ کے وکلا اور استغاثہ میں مقدمے کی تاریخ پر اختلاف
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا پیر کو عدالت میں دوبارہ آنے والے ہیں کیوں کہ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کی ٹیم نے دو جنوری 2024 کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں مقدمے کی سماعت کی تجویز پیش کی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی ان چار شہروں میں سے ایک ہے جہاں ٹرمپ کو آئندہ برس مقدمات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4MzaIJe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4MzaIJe
0 Response to "انتخابات میں مداخلت: ٹرمپ کے وکلا اور استغاثہ میں مقدمے کی تاریخ پر اختلاف"
Post a Comment