
بہاماس میں ڈوریئن کی تباہ کاریاں جاری، پانچ ہلاکتوں کی تصدیق
بہاماس میں حکام لوگوں پر زور دے رہے ہیں کہ ڈوریئن کی تباہ کاریوں کے پیش نظر وہ اپنے گھروں کے اندر ہی رہیں تاوقتکہ سڑکوں اور راستوں کو بجلی کی تاروں، کھنبوں اور ان درختوں سے ہٹا نہیں دیا جاتا جنہیں طوفان نے اکھاڑ دیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30SAgK1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30SAgK1
0 Response to "بہاماس میں ڈوریئن کی تباہ کاریاں جاری، پانچ ہلاکتوں کی تصدیق"
Post a Comment