
امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا سربراہ کانفرنس: ہم ساتھ ہوں تو دنیا محفوظ تر ہوگی، صدر بائیڈن
جمعے کو میری لینڈ میں کیمپ ڈیوڈ کی صدارتی تفریح گاہ میں جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول اور جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا کے ساتھ اس سربراہ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے اسےتینوں ملکوں کے درمیان پہلی انفرادی کانفرنس قرار دیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pYUy5GX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pYUy5GX
0 Response to "امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا سربراہ کانفرنس: ہم ساتھ ہوں تو دنیا محفوظ تر ہوگی، صدر بائیڈن"
Post a Comment