-->
کیپیٹل ہل حملہ کیس: پرنسٹن یونیورسٹی کے  طالب علم کا اعتراف جرم

کیپیٹل ہل حملہ کیس: پرنسٹن یونیورسٹی کے طالب علم کا اعتراف جرم

عدالتی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ گائبرسن نے اس ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس کےساتھ الجھنے کے جرم کا اعتراف کیا۔ امریکی ڈسٹرکٹ جج کارل نکولس یکم نومبر کو اس  جرم کی سزا سنائیں گے ۔ جج نے اسے سزا سنائے جانے تک آزاد رہنے کی اجازت دی ہے ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pSikhKR

Related Posts

0 Response to "کیپیٹل ہل حملہ کیس: پرنسٹن یونیورسٹی کے طالب علم کا اعتراف جرم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3