-->
پراگ: محبت کے تالوں والا پُل

پراگ: محبت کے تالوں والا پُل

یہاں کا ’چارلس برج‘ ہر روز آنے والے ہزاروں سیاحوں کا مقبول ترین مقام ہے۔ اس پل کے ایک حصے میں جنگلے پر آپ کو ’تالے ہی تالے‘ دکھائی دینگے۔ اسے ’لو لوک‘ کہا جاتا ہے۔ یہاں پر سیاح اپنے پیاروں کے نام کا تالہ لگا کر چابی دریا میں پھینک دیتے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2tlJdwD

Related Posts

0 Response to "پراگ: محبت کے تالوں والا پُل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3