
روس: یوکرین تنازعے کی ویڈیوز پر گوگل پر 32 ہزار ڈالرجرمانہ عائد
عدالت کو معلوم ہوا کہ یو ٹیوب ویڈیو سروس ، جو گوگل کی ملکیت ہے ، تنازعے کے بارے میں غلط معلومات کی ویڈیوز نہ ہٹانے کی قصوروار ہے ۔ روس اس تنازعے کو ایک خصوصی فوجی کارروائی قرار دیتا ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kof7wM1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kof7wM1
0 Response to " روس: یوکرین تنازعے کی ویڈیوز پر گوگل پر 32 ہزار ڈالرجرمانہ عائد "
Post a Comment