-->
امریکہ نےعمران خان حکومت کی تبدیلی کے متعلق سائفر الزامات کو مسترد کردیا

امریکہ نےعمران خان حکومت کی تبدیلی کے متعلق سائفر الزامات کو مسترد کردیا

امریکہ نے بدھ کوایک بار پھر کہا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے سلسلے میں امریکہ کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SkCdbZm

Related Posts

0 Response to "امریکہ نےعمران خان حکومت کی تبدیلی کے متعلق سائفر الزامات کو مسترد کردیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3