
واشنگٹن اور بیجنگ میں قریبی رابطے بہت اہم ہیں: امریکی وزیر خزانہ
امریکہ کی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نےچین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کا اپنے اور دیگر ممالک کے مفاد میں یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اقتصادی فیصلوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے زیادہ قریبی بات چیت کریں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hUcmtMC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hUcmtMC
0 Response to "واشنگٹن اور بیجنگ میں قریبی رابطے بہت اہم ہیں: امریکی وزیر خزانہ"
Post a Comment