-->
آزاد پریس کسی ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

آزاد پریس کسی ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان پٹیل نے کہا " یہ درست ہے کہ ہم معمول کے مطابق دنیا بھر میں متعلقہ تمام لوگوں سے جن میں پاکستان کے عہدیداربھی شامل ہیں آزادئ صحافت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ ان کے بقول، آزاد پریس اور معلومات کے حامل شہری کسی بھی ملک اور اس کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GQ0hBrL

Related Posts

0 Response to "آزاد پریس کسی ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3