-->
کیا بغاوت سے کمزور روس چین کے عالمی مفادات پراثر انداز ہو سکتا ہے

کیا بغاوت سے کمزور روس چین کے عالمی مفادات پراثر انداز ہو سکتا ہے

مبصرین کے مطابق ایک طرف تو چین کی روس سے یوکرین جنگ کے دوران دوستی سے عالمی سطح پر بیجنگ کی ساکھ کو حالیہ مہینوں میں ٹھیس پہنچی ہے اور دوسری طرف مغرب سے اس کے تعلقات میں کشیدگی آئی ہے۔ ایسے میں چین یہ سوچنے پر مجبور ہو سکتا ہے کہ کمزور ہوتے روس سے اس کے تعلقات کہیں بیجنگ کے لیے بوجھ نہ ثابت نہ ہوں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/olUc2hI

0 Response to "کیا بغاوت سے کمزور روس چین کے عالمی مفادات پراثر انداز ہو سکتا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3