
انگریزی اچھی نہیں تو امریکی شہریت بھی نہیں
ان مجوزہ تبدیلیوں نے تارکینِ وطن اوران کے سرگرم حامیوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ امریکی شہریت کے تعین میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس میں کی جانےوالی یہ تبدیلیاں ان تارکین وطن کے لیےانتہائی نقصان دہ ہو سکتی ہیں جو انگریزی زبان پر مہارت نہیں رکھتے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dUpXM2s
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dUpXM2s
0 Response to "انگریزی اچھی نہیں تو امریکی شہریت بھی نہیں"
Post a Comment