-->
اسٹاک مارکیٹس میں افراتفری، تین عشروں میں حصص کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی

اسٹاک مارکیٹس میں افراتفری، تین عشروں میں حصص کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی

کئی اقتصادی ماہرین کے مطابق جاپان اور دیگر ملکوں کی اسٹاک مارکیٹوں پر پیر کو ظاہر ہونے والے منفی اثرات جمعے کی اس رپورٹ کا ردعمل ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ روزگار فراہم کرنے والی امریکی کمپنیوں نے پچھلے مہینے سے  کارکنوں کی بھرتیاں اس سے بھی کہیں کم کر دیں ہیں جتنا کہ معاشی ماہرین توقع کر رہے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0DntpRh

Related Posts

0 Response to "اسٹاک مارکیٹس میں افراتفری، تین عشروں میں حصص کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3