
'ہائیبرڈ' ملازمتوں نے امریکی شہر ویران کر دیئے
ایک حالیہ سروے کے مطابق واشنگٹن کے دفتر میں کام کرنے والے دو تہائی کارکنوں نے کہا کہ وہ زیادہ وقت کے لیے گھر سے کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سروے میں جواب دینے والوں میں سے 38 فی صد نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ چاہتے ہیں کہ انہیں کبھی دفتر نہ جانے پڑے اور وہ گھر سے ہی کام کرتے رہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GgaYo0K
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GgaYo0K
0 Response to "'ہائیبرڈ' ملازمتوں نے امریکی شہر ویران کر دیئے"
Post a Comment