-->
امریکہ: دارالحکومت سمیت متعدد ریاستوں میں شدید برفباری، اسکول اور سرکاری دفاتر بند ہو گئے

امریکہ: دارالحکومت سمیت متعدد ریاستوں میں شدید برفباری، اسکول اور سرکاری دفاتر بند ہو گئے

 موسمیات کے قومی مرکز نے کنساس اور میزوری کے لیے موسم سرما کے طوفان کی وارننگ جاری کی، جہاں برفانی طوفان  اپنے ساتھ 45 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی  ہوائیںلے کر آئے۔  نیو جرسی کے لیے بھی  پیر اور منگل کی صبح کے لیے یہ وارننگ جاری کی گئی ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5auCnlp

0 Response to "امریکہ: دارالحکومت سمیت متعدد ریاستوں میں شدید برفباری، اسکول اور سرکاری دفاتر بند ہو گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3