
پاکستانی حکومت اور سول سوسائٹی سے رابطے برقرار رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ
رکنِ کانگریس سلوٹکن کے نام خط میں اسسٹنٹ وزیرِ خارجہ دراک اولو نے مزید لکھا، " محکمہ خارجہ حکومتِ پاکستان اور ملک میں دیگر متعلقہ فریقوں کے ساتھ قریبی رابطے برقرار رکھتا ہے اور ہم سب کے لیے جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھنے کی حمایت کرتے ہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H9ljJqE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H9ljJqE
0 Response to "پاکستانی حکومت اور سول سوسائٹی سے رابطے برقرار رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment