-->
ورجینیا طیارہ حادثہ؛ 'میں کسی انسان سے اس سے زیادہ  پیار نہیں کر سکتا'

ورجینیا طیارہ حادثہ؛ 'میں کسی انسان سے اس سے زیادہ پیار نہیں کر سکتا'

ان لوگوں کی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جنہوں نے ایک ایسےسانحے میں اپنی جانیں گنوائیں جس نے ہیمپٹن سے لے کر جنوبی فلوریڈا تک ان کے دوستوں اورخاندان والوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ 49 سالہ اڈینا آزاریان نیویارک کے رئیل اسٹیٹ حلقوں میں مشہور تھیں انہوں نے کرونا کی وباکے دوران اپنن بیٹی کو جنم دیاتھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gemyhF5

Related Posts

0 Response to "ورجینیا طیارہ حادثہ؛ 'میں کسی انسان سے اس سے زیادہ پیار نہیں کر سکتا'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3