-->
امریکہ نے عمران خان کا سائفر  سے متعلق دعوی پھر مسترد کر دیا

امریکہ نے عمران خان کا سائفر سے متعلق دعوی پھر مسترد کر دیا

امریکہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سائفر کے حوالے سے بیانیے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ منگل کو روزانہ کی بریفنگ میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا سائفر کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ متواتر یہ کہہ رہے ہیں کہ اس حوالے سے دعوے درست نہیں ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NYSkfCH

Related Posts

0 Response to "امریکہ نے عمران خان کا سائفر سے متعلق دعوی پھر مسترد کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3