
امریکہ بھارت کے ساتھ دفاع اور ہائی ٹیک تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کر نے کو تیار
نئی دہلی میں بزنس اور انڈسٹری سےمتعلق ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیون نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے واشنگٹن کے دورے سےقبل دونوں ملکوں کے درمیان دفاع ، ہائی ٹیک، اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں حائل تجارتی رکاوٹیں دور کرنےکےاقدامات کا خاکہ تیار کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oMcFfZ0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oMcFfZ0
0 Response to "امریکہ بھارت کے ساتھ دفاع اور ہائی ٹیک تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کر نے کو تیار"
Post a Comment