
امریکہ: کرونا وبا کی امدادی رقوم میں خرد برد کا انکشاف
’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے تجزیے سے پتا چلا ہے کہ دھوکہ بازوں نے ممکنہ طور پر کرونا وبا کی امدادی فنڈنگ میں 280 ارب ڈالر سے زیادہ کی چوری کی ہے۔ مزید 123 ارب ڈالر ضائع یا غلط خرچ ہوئے۔ مشترکہ طور پریہ نقصان، 4.2 ٹریلین ڈالر کی اس رقم کا 10 فی صد ہے جو امریکی حکومت نے اب تک کرونا ریلیف میں دی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cxNPfyz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cxNPfyz
0 Response to "امریکہ: کرونا وبا کی امدادی رقوم میں خرد برد کا انکشاف"
Post a Comment