-->
کیا امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا نظام مؤثر ہے؟

کیا امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا نظام مؤثر ہے؟

امریکی سپریم کورٹ کے ایک جسٹس کلیئرنس تھامس آج کل مسلسل تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں کہ جسٹس کلیرنس تھامس اور ری پبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے ڈونر اور ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ہارلن کرو کے درمیان جائیداد کا لین دین ہوا لیکن جسٹس تھامس نے اس ڈیل کے بارے میں کبھی رپورٹ نہیں کیا۔ امریکہ جیسے جمہوری ملک میں سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا کیا نظام ہے؟ جانتے ہیں ارم عباسی کی اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RxbG4Mm

Related Posts

0 Response to "کیا امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا نظام مؤثر ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3