
اداروں کے اختیارات سے تجاوز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: گورنر سندھ
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اداروں نے مختلف ادوار میں اپنے اختیارات اور دائرہ کار سے تجاوز کیا، جس سے اجتناب لازم ہے، لیکن انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ملک کو مزید کمزور کرنے کے مترادف ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0bStCaY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0bStCaY
0 Response to "اداروں کے اختیارات سے تجاوز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: گورنر سندھ"
Post a Comment