
معروف پاکستانی کالم نکار، مصنف اور ناقد طارق فتح انتقال کر گئے
طارق فتح نے اپنے بلاگ میں اپنے بارے میں کہا تھا کہ، ’’میں پاکستان میں پیدا ہونے والا ایک ہندوستانی ہوں، مسلم خاندان میں پیدا ہونے والا ایک پنجابی ہوں، ایک مسلم شعور کے ساتھ کینیڈا میں ایک تارکِ وطن ہوں، جو اپنی جوانی میں کمیونسٹ نظریات سے متاثر تھا‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GDNu1tj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GDNu1tj
0 Response to "معروف پاکستانی کالم نکار، مصنف اور ناقد طارق فتح انتقال کر گئے"
Post a Comment