
نیویارک میں ہم جنس پرستوں، خواجہ سراؤں اور دیگر کا افطار ڈنر
نیو یارک میں رمضان کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کی مدد سے ہم جنس پرستوں، خواجہ سراؤں اور دیگر افراد کے لیے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ڈنر کے بعد رنگا رنگ پروگرام میں ثقافتی تنوع کی بھرپور جھلک نظر آئی۔ صباحت زکریا کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GpNdlkV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GpNdlkV
0 Response to "نیویارک میں ہم جنس پرستوں، خواجہ سراؤں اور دیگر کا افطار ڈنر"
Post a Comment