
رقم کی خفیہ ادائیگی کا کیس: ٹرمپ جج کے سامنے پیشی کے بعد حامیوں سے خطاب کریں گے
خیال کیا جا رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ منگل کے روز مین ہٹن میں رضاکارانہ طور پر خود کو قانون کے حوالے کریں گے۔ ایسا پہلی بار ہوگا کہ کوئی سابق امریکی صدر مجرمانہ الزامات کا سامنا کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/FxZOfku
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/FxZOfku
0 Response to "رقم کی خفیہ ادائیگی کا کیس: ٹرمپ جج کے سامنے پیشی کے بعد حامیوں سے خطاب کریں گے"
Post a Comment