
ٹوئٹر چلانے کے لیے چھانٹیوں سمیت مشکل فیصلے کرنے پڑے: مسک
پلیٹ فارم کو خریدنے کے بعد مسک نے اخراجات کم کرنے کی کوششوں کے حصے کے طور پر بڑے پیمانے پر چھانٹیاں کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر کی افرادی قوت تقریباً 8000 تھی جسے کم کر کے تقریباً 1500 ملازمین تک پہنچا دیا گیا ہے۔مسک کا کہنا تھا کہ ایسا ہونا ہی تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yMnS1hu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yMnS1hu
0 Response to "ٹوئٹر چلانے کے لیے چھانٹیوں سمیت مشکل فیصلے کرنے پڑے: مسک"
Post a Comment