
کیا عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے؟
امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک وکیل کلیو اسٹافورڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اس کا اگلا ہدف ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ اسلام آباد میں انسانی حقوق کی ایڈوکیٹ اور قانون دان مانہا طارق کہتی ہیں کہ وار آن ٹیرر میں امریکہ سے قیدیوں کے تبادلے کی مثالیں موجود ہیں؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/N6LDin9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/N6LDin9
0 Response to "کیا عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے؟"
Post a Comment