
بھارت: بابری مسجد کی تعمیر کے لیے پانچ مختلف مقامات کا انتخاب
ایودھیا میں بابری مسجد کی تعمیر کے لیے فیض آباد روڈ، بستی روڈ، سلطان پور روڈ، کورکھ روڈ سمیت ایک اور مقام پر خالی زمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جمیت علما ہند اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے متبادل زمین لینے سے انکار کر دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39qC69V
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39qC69V
0 Response to "بھارت: بابری مسجد کی تعمیر کے لیے پانچ مختلف مقامات کا انتخاب"
Post a Comment